تسجيل الدخول
تسجيل الدخول
تسجيل الدخول
اختر اللغة

Tafsir Ibn Kathir التفسير: الأعراف آية 186

١٨٦:٧
من يضلل الله فلا هادي له ويذرهم في طغيانهم يعمهون ١٨٦
مَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَلَا هَادِىَ لَهُۥ ۚ وَيَذَرُهُمْ فِى طُغْيَـٰنِهِمْ يَعْمَهُونَ ١٨٦
مَنﲲ
يُضۡلِلِﲳ
ٱللَّهُﲴ
فَلَاﲵ
هَادِيَﲶ
لَهُۥۚﲷﲸ
وَيَذَرُهُمۡﲹ
فِيﲺ
طُغۡيَٰنِهِمۡﲻ
يَعۡمَهُونَﲼ
١٨٦ﲽ
تفاسير
الطبقات
فوائد
تدبرات
الإجابات
قراءات
الحديث
میری نشانیاں اور تعلیم گمراہوں کے لئے بےسود ہیں ٭٭

جس پر گمراہی لکھ دی گئی ہے، اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ وہ چاہے ساری نشانیاں دیکھ لے لیکن بےسود۔ «وَمَن يُرِدِ اللَّـهُ فِتْنَتَهُ فَلَن تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللَّـهِ شَيْئًا» [5-المائدة:41] ‏” اللہ کا ارادہ جس کے لیے فتنے کا ہو، تو اس کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ “

«قُلِ انظُرُوا مَاذَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا تُغْنِي الْآيَاتُ وَالنُّذُرُ عَن قَوْمٍ لَّا يُؤْمِنُونَ» [10-يونس:101] ‏ میرا حکم تو یہی ہے کہ ” آسمان و زمین کی میری بےشمار نشانیوں پر غور کرو۔ لیکن یہ ظاہر ہے کہ آیتیں اور ڈراوے بےایمانوں کے لیے سود مند نہیں۔

صفحہ نمبر3150